Hypnosis Home Study Urdu

آپ ہپناسس سیکھنا چاہتے ہیں لیکن آپ سفر یا کام سے چھٹی نہیں کرسکتے؟

اب آپ بھی ہمارے ہپناسس آن لائن ویڈیو کورس کے ذریعے اپنے کمپیوٹر پر گھر بیٹھے ہپناسس کی تربیت حاصل کرسکتے ہیں

یہ ہپناسس آن لائن ویڈیو کورس کامران سلطان کی اکتیس سال کی تعلیم اور سترہ سال سے زیادہ پیشہ ورانہ ہپناسس پریکٹس کی بنیاد پر ہے
یہ دس مختصر اور جامع ویڈیوز اور ایک آڈیو پر مبنی ہے- اس کے علاوہ کورس کو اوربھی زیادہ زیادہ مفید بنانے کے لئے   این ایل  ایل کلاس سے مزید ویڈیوز شامل کردیئے گئے ہیں
ویڈیوز میں تمام ہدایات سادہ اردو زبان میں ہیں – کورس کی کتاب سادہ انگریزی میں ہے 
ہپناسس دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے پیشوں میں سے ایک ہے – اسی  وجہ سے  ہزاروں لوگ ہر سال اس میں شامل ہو رہے ہیں –
 -اس آن لائن کورس سے آپ ہپناسس کے ذریعے اپنی  اور دوسروں کی مدد کرنا سیکھیں گے – یہ سرٹیفیکیشن کورس نہیں ہے
اس آن لائن ویڈیو کورس سے آپ ہپناسس کرنے کے لئے ضروری ہدایات حاصل کریں گے اورکلاس میں موجود طلباء کی طرح  مشقوں کے مظاہرے دیکھیں گے 

 

آپ اس کورس میں کیا سیکھیں گے؟

ہپناسس کیا ہے –
ہپناسس کیا نہیں ہے –
ہپناسس کے ضوابط –
ہپناسس کی شاخیں –
ہپناسس کی بنیادی ضروریات –
ہپناسس کے بارے میں غلط فہمیاں –
اپنے کلائنٹ میں ہپناسس کی سطح ٹیسٹ کس طرح کریں –
لوگوں کوکس طرح ہپناٹائز کریں –
ایک کامیاب ہپناسس سیشن کس طرح کریں –
ٹرانس کو کیسے گہرا کریں –
ہپناٹائز شخص کو کیسے جگاتے ہیں –
ہپناسس پریکٹس میں خطرناک غلطیوں سے بچنےکے اہم قواعد –
اپنے آپ کو ہپناٹائزکرنے کے طریقے –
موثر ہپناٹک تجاویز کیسے تیار اور فراہم کرتے ہیں –
اور مزید بہت کچھ

یہ کورس کس کے لیے بہترین ہے؟

یہ کورس ان لوگوں کے لیے  سب سے بہترین ہے جو کاروبار یا کام  کی وجہ سے سفر یا چھٹی نہیں کر سکتے لیکن ہپناسس سیکھنا  چاہتے ہیں

.ویڈیو پر تربیت کے فوائد

 ویڈیو کے ذریعے سیکھنے میں اگرچہ آپ اپنے استاد سے براہ راست ہدایات حاصل نہیں کرتے لیکن ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ ہ سبق کو کئی بار دہراہ سکتے ہیں جو کہ محدود وقت کی کلاس میں ممکن نہیں – اس کے ساتھ ساتھ جب آپ کو ضرورت ہو کامران سلطان سے براہ راست ذاتی رہنمائی بھی آن لائن حاصل کرسکتے ہیں

کورس کی فیس کیا ہے؟

شاید آپ کو معلوم ہے کہ  کامران سلطان کے ہپناسس کورس کی فیس انتالیس ہزار نو سو سے زیادہ ہے اور کامران سلطان  سے ذاتی کوچنگ سیشن کی فیس کم از کم  ایک سو پچاس امریکی ڈالر یا تقریبا بیس ہزار روپے ہے
   لہذا اس آن لائن ہپناسس ویڈیو کورس کی فیس کم از کم اس کی قیمت کی نصف ہونا  چاہئے معنی انیس ہزار پانچ سو روپے
لیکن ہم اس کورس کو صرف بارہ ہزار نو سو ستانوے روپے  پیش کر رہے ہیں
تاہم، ایک بہت ہی محدود وقت کے لئے آپ اس حیرت انگیز آن لائن ہپناسس ویڈیو کورس میں شامل ہو سکتے ہیں صرف اور صرف نو ہزار نوسو ستانوے روپے میں 

Rs.9,997 for LIMITED TIME ONLY

رجسٹر کیسے ہوں فیس کیسے ادا کریں؟

پاکستان کے اندر، آپ آن لائن یا اے ٹی ایم مشین استعمال کرتے ہوئے ہمارے اکاؤنٹ میں اپنی فیس منتقل کر سکتے ہیں یا قریب میزان بینک کی کسی بھی برانچ میں ادا کر سکتے ہیں
بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات کے لئے ہمیں 03002198031 پر کال کریں
پاکستان سے باہر، آپ ویسٹرن یونین یا بینک ٹرانسفر کے ذریعے اپنی فیس بھیج سکتے ہیں