Frequently Asked Questions (FAQs) About NLP | NLP Pakistan Since 1997

Here are NLP related most frequently asked questions (FAQs) and their answers!

If you’re new to NLP, it’s natural to have questions. Since 1997, thousands of people have taken our courses and asked many of the same things. Here are some of those questions—with brief, clear answers to help you understand NLP better. Here we are categorizing them to make it easier for you to brose.

About NLP

NLP stands for Neuro-Linguistic Programming. It’s a way of understanding how your mind works, how you think, communicate, and behave and how to change what doesn’t work for you.

این ایل پی کا مطلب نیورو-لنگویسٹک پروگرامنگ ہے۔ یہ ایک ماڈل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کا دماغ کیسے کام کرتا ہے. یہ سوچنے، بولنے اور عمل کے درمیان کے تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ آپ کے لیے کارآمد نہ ہونے والی چیزوں کو تبدیل کرنے کے طریقے فراہم کرتا ہے۔

Who created NLP?

NLP was developed in the 1970s by Richard Bandler and John Grinder. They studied how successful therapists created quick and lasting change and turned those discoveries into teachable methods.

کس نے تخلیق کیا؟

این ایل پی کو 1970 کی دہائی میں رچرڈ بینڈلر اور جان گرائنڈر نے مشترکہ طور پر تخلیق کیا۔ ابتدائی طور پر، انہوں نے یہ مطالعہ کیا کہ کامیاب معالج کس طرح فوری اور پائیدار تبدیلی پیدا کرتے ہیں اور ان طریقوں کو تربیتی پروگراموں میں ڈھالا۔

NO! It’s an educational model that provides a set of tools and techniques you can use for self-improvement, communication, and problem-solving.

NLP has many applications and some of them are in therapy as well.

نہیں! یہ ایک تعلیمی ماڈل ہے جو وہ طریقے فراہم کرتا ہے جنہیں آپ اپنی زندگی میں زیادہ مؤثر بننے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

نیورولنگوسٹک پروگرامنگ انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں استعمال ہوتا ہے اور ان میں سے بعض کا تعلق علاج یا تھیراپی کے شعبے سے بھی ہے۔

Is it for psychologists?

No. Anyone who wants to understand themselves or others better can learn NLP easily.

Many psychologists learn NLP because it speeds up the process of change and results for their clients.

نہیں۔ جو کوئی بھی خود کو یا دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنا چاہتا ہے، وہ آسانی سے این ایل پی سیکھ سکتا ہے۔

بہت سے ماہر نفسیات این ایل پی سیکھتے ہیں کیونکہ یہ اپنے کلائنٹس کے لیے تبدیلی کے عمل اور نتائج کو تیز کر دیتا ہے۔

Is NLP like hypnosis?

They are related but not the same. While hypnosis is about WHAT to do, NLP is about HOW to do, what you want to do.

کیا این ایل پی ہپناسس کی طرح ہے؟

یہ دونوں متعلق ہیں لیکن ایک جیسے نہیں ہیں۔ جہاں ہپنوسس اس بات کے بارے میں ہے کہ کیا کرنا ہے، وہاں این ایل پی اس بارے میں ہے کہ جو آپ کرنا چاہتے ہیں وہ کیسے کرنا ہے۔

How can NLP help me?

NLP helps you understand your thoughts, emotions, and behavior so you can respond more effectively in any situation.

Personally, it transforms you boosting confidence, dissolving fears, and deepening your relationships. Professionally, it elevates everything: your conversational abilities, leadership presence, and problem-solving power, positioning you to succeed in virtually any field.

این ایل پی مجھے کس طرح فائدہ پہنچا سکتا ہے؟

این ایل پی آپ کو اپنے خیالات، جذبات، اور رویے کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے تاکہ آپ کسی بھی صورتحال میں زیادہ مؤثر طریقے سے جواب دے سکیں۔ ذاتی طور پر، یہ آپ کو بدل دیتا ہے۔ اس کی مشق کرنے سے آپ کا اعتماد بڑھتا ہے، آپ کے خوف دور ہوتے ہیں، اور آپ کے تعلقات گہرے ہوتے ہیں۔ پیشہ ورانہ لحاظ سے، یہ بات چیت کی صلاحیت ، قیادت اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیتوں کو فروغ دیتا ہے، جس سے آپ تقریباً کسی بھی شعبے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

How does NLP work?

NLP studies the connection between your thoughts, language, and actions. Once you see how they shape your results, you can change any part of that pattern.

این ایل پی آپ کے خیالات، الفاظ، اور اعمال کے درمیان تعلق کا مطالعہ کرتا ہے۔ ایک بار جب آپ جان لیتے ہیں کہ یہ عناصر آپ کے نتائج کو کیسے تشکیل دیتے ہیں، تو آپ ان میں سے کسی بھی حصہ کو تبدیل کر سکتے ہیں۔

NLP is simply like a tool; the impact depends on how it’s used and with what intentions. If you influence someone to stop doing something harmful, is that manipulation or care? Like any skill, NLP can be used to help, heal, or harm, the choice lies with the person using it.

این ایل پی بالکل ایک آلے کی مانند ہے. اس کا اثر اس بات پر منحصر ہے کہ اسے کس طرح اور کیوں استعمال کیا جائے۔ اگر آپ کسی کو کسی ایسی چیز سے باز رکھنے کے لیے جو ان کے لیے نقصان دہ ہو، مجبور کرتے ہیں، تو کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟ کسی بھی مہارت کی طرح، این ایل پی کو مدد کرنے، شفا بخشنے، یا نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے. یہ انتخاب ہمیشہ اسے استعمال کرنے والے شخص پر منحصر ہوتا ہے۔

Is NLP scientific?

NLP began from studying successful people and modeling their thinking patterns. While in terms of all parts are “laboratory science,”, no, it’s not scientific. However, 50 years of consistent results by millions of NLP practitioners speak for themselves.

کیا این ایل پی سائنسی ہے؟

این ایل پی کی شروعات کامیاب لوگوں کا مطالعہ کرنے اور ان کے سوچنے کے نمونوں کو ماڈل کرنے سے ہوئی۔ جہاں تک تمام حصوں کو ‘لیبارٹری سائنس’ کہا جا سکتا ہے، نہیں، یہ سائنسی نہیں ہے۔ تاہم، این ایل پی کے لاکھوں ماہرین کے پچاس سالہ نتائج اس کی مؤثریت کی گواہی دیتے ہیں۔

Is it Islamically correct?

NLP is a model that studies how communication influences thinking and behavior. It is not a creed or belief system. It is only a tool, and like any tool, it depends on who is using it and for what purpose.

اسلامی طور پر صحیح ہے؟

این ایل پی ایک ماڈل ہے جو یہ مطالعہ کرتا ہے کہ رابطہ کیسے سوچ اور رویے پر اثر ڈالتا ہے۔ یہ کوئی عقیدہ یا مذہبی نظام نہیں ہے۔ یہ صرف ایک آلہ ہے، اور کسی بھی آلے کی طرح، اس کا انحصار اس پر ہے کہ اسے کون استعمال کر رہا ہے، کس نیت کے ساتھ اور کس مقصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

FAQs About Our Courses

Are these recorded programs?

Yes. These are recordings of Kamran Sultan’s live NLP Bootcamp, NLP Practitioner, and Master Practitioner training programs. You get the same powerful learning experience—with the freedom to study anytime, anywhere, at your own pace.

کیا یہ ریکارڈ شدہ پروگرام ہیں؟

جی ہاں۔ یہ کامران سلطان کے لائیو این ایل پی بوٹ کیمپ، پروگرام کی ریکارڈنگز ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ وہی چیزیں سیکھیں گے جو کلاس میں طلباء نے سیکھی ہیں، لیکن آپ اپنی سہولت کے مطابق، کسی بھی وقت اور کہیں بھی، اپنی رفتار سے مطالعہ کریں گے۔۔

What’s the benefit of recorded sessions?

You can watch and learn anytime, anywhere you want. no fixed schedule. You can pause, repeat, and review lessons as often as you like. It’s the most flexible and cost-effective way to master NLP at your own pace.

ریکارڈ شدہ سیشنز کا کیا فائدہ ہے؟

آپ کبھی بھی، کہیں بھی، اپنی مرضی اور وقت کے مطابق دیکھ سکتے ہیں اور سیکھ سکتے ہیں۔ آپ اسباق کو روک سکتے اور جتنی بار چاہیں دہرا سکتے ہیں۔ یہ اپنی رفتار سے مہارت حاصل کرنے کا سب سے لچکدار اور مؤثر طریقہ ہے۔

What is the difference in investment?

Your investment in our NLP Home Study Courses is about one-tenth of the cost of live training—starting at just $99 per month. This makes world-class NLP education accessible to anyone who truly values learning and personal growth.

فیس میں کیا فرق ہے؟

ہمارے لائیو این ایل پی بوٹ کیمپ میں آپ کی سرمایہ کاری تقریباً 127 ڈالر ہے، این ایل پی پرائم کی قیمت 1997 ڈالر ہے اور این ایل پی ایڈوانس ٹریک کی قیمت 2197 ڈالر ہے۔ اگر آپ ریکارڈ شدہ سیشنز تک لائف ٹائم رسائی کا انتخاب کرتے ہیں تو سرمایہ کاری بالترتیب 97، 597، اور 1297 ڈالر ہوگی۔ تاہم، ممبرشپ کے ذریعے آپ ان تمام پروگراموں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں—جو صرف 99 ڈالر ماہانہ سے شروع ہوتی ہے۔

What if I have a question?

You can contact us via WhatsApp anytime for help or clarification. We’re here to make sure your learning experience stays smooth and effective.

اگر مجھے کوئی سوال ہو تو کیا ہوگا؟

آپ کسی بھی وقت مدد یا وضاحت کے لیے ہمیں واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم یہاں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہیں کہ آپ کا سیکھنے کا تجربہ آسان اور مؤثر رہے۔

What are levels of training?

Usually, there are three main levels: Practitioner (NLP Prime), Master Practitioner (Advanced NLP Track), and Trainer (for those who want to teach NLP). Each level helps you go deeper—from learning techniques to mastering the art of transformation.

تربیت کی مختلف درجات کیا ہیں؟

عمومی طور پر، تین اہم درجات ہوتے ہیں: پریکٹیشنر (این ایل پی پرائم)، ماسٹر پریکٹیشنر (ایڈوانس این ایل پی ٹریک)، اور ٹرینر (ان کے لیے جو این ایل پی سکھانا چاہتے ہیں)۔ ہر سطح آپ کو مزید گہرائی میں جانے میں مدد دیتی ہے—تکنیکیں سیکھنے سے لے کر تبدیلی کے فن میں مہارت حاصل کرنے تک۔

What is the benefit of membership?

Membership lets you keep learning and practicing as long as you’re subscribed. You get access to all included NLP courses and materials during your membership—so you can study, review, and grow at your own pace.

رکنیت کا کیا فائدہ ہے؟

رکنیت آپ کو اس وقت تک سیکھتے اور مشق کرتے رہنے کی سہولت فراہم کرتی ہے جب تک آپ کی رکنیت فعال ہو۔ رکنیت کے دوران آپ کو تمام شامل شدہ کورسز اور مواد تک رسائی حاصل ہوتی ہے—تاکہ آپ اپنی رفتار سے مطالعہ، جائزہ اور ترقی کر سکیں۔

FAQs About Our Membership

What are levels of membership?

There are 3 different membership levels based on your learning goals. Each level gives you access to specific NLP courses, resources, and community features so you can grow step by step at your own pace. To learn more, click here

رُکنیت کی مختلف درجے کیا ہیں؟

What if I want to get lifetime access?

You can get lifetime access to any or all of or courses. Investment for each is different. NLP bootcamp costs $97; NLP Prime is $597 and Advanced NLP track is $1297. Click here to join these courses

اگر میں ہمیشہ کی رسائی حاصل کرنا چاہوں تو؟

آپ کسی بھی کورس یا تمام کورسز تک زندگی بھر رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہر ایک کی سرمایہ کاری مختلف ہے۔ این ایل پی بوٹ کیمپ کی قیمت $97 ہے؛ این ایل پی پرائم $597 ہے اور ایڈوانسڈ این ایل پی ٹریک $1297 ہے۔ ان کورسز میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Which course should I take to solve my problems?

NLP courses are designed to help you learn and master powerful skills that transform how you think, feel, and act. But if your goal is to tackle a specific challenge—like overcoming fears, boosting confidence, or breaking a habit—personal one-on-one coaching sessions are the fastest and most effective way to get results. To learn more about coaching with Kamran Sultan click here

اپنی مشکلات حل کرنے کے لیے مجھے کون سا کورس کرنا چاہیے؟

این ایل پی کورسز اس طرح ڈیزائن کیے گئے ہیں کہ آپ این ایل پی سیکھ سکیں جو آپ کے سوچنے، محسوس کرنے اور عمل کرنے کے انداز کو تبدیل کرے۔ لیکن اگر آپ کا واحد مقصد کسی خاص مسئلے کو حل کرنا ہے، جیسے خوف پر قابو پانا، اعتماد بڑھانا، یا کسی عادت کو بدلنا، تو لائف کوچنگ سیشنز نتائج حاصل کرنے کا سب سے تیز اور مؤثر طریقہ ہیں۔ اسے اس طرح سوچیں، اگر کوئی بیمار ہو تو وہ ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے، بجائے اس کے کہ خود ڈاکٹر بن جائے۔

کامران سلطان کے ساتھ کوچنگ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

FAQs About Certification

Tell me about certification in NLP

First, it’s important to understand that NLP is part of the unregulated self-improvement industry. Certificates in this field do not hold official value for visas, jobs, or clients. The real success comes from your skills and results. Many so called “Board Certified” people in NLP lack practical ability; their certificates mean nothing without competence.

We’ve been in this field since 1997, and it is actually quite easy for us to get certifications from any so-called NLP board or association.

But our focus is on something that actually matters, your success. That’s why we emphasize developing real skills, not just collecting certificates. Our Home Study Courses include a Certificate of Completion from The First Institute of Dynamic Learning, USA

سب سے پہلے، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ نیورولنگویسٹک پروگرامنگ غیر ضابطہ شدہ صنعت کا حصہ ہے۔ اس شعبے میں سرٹیفیکیٹس نوکری, ویزا یا کلائنٹس حاصل کرنے میں مدد نہیں دیتے۔ اس میدان میں کامیابی مہارت اور نتائج پر منحصر ہے۔ بہت سے ایسے لوگ جو خود کو ‘بورڈ سرٹیفائیڈ’ کہتے ہیں، عملی قابلیت سے محروم ہوتے ہیں؛ ان کے سرٹیفکیٹ تجربے کے بغیر کسی معنی کے حامل نہیں ہیں۔

ہم اس شعبے میں انیس سو ستانوے سے ہیں اور ہمارے لیے کسی بھی بورڈ یا ایسوسی ایشن سے سرٹیفیکیٹس حاصل کرنا درحقیقت بہت آسان ہے۔ لیکن ہماری توجہ اس چیز پر ہے جو واقعی اہمیت رکھتی ہے، یعنی آپ کی کامیابی۔ اسی لیے ہم حقیقی مہارتیں فروغ دینے پر زور دیتے ہیں، نہ کہ صرف سرٹیفیکیٹس جمع کرنے پر۔ ہمارے ہوم اسٹڈی کورسز میں دی فرسٹ انسٹی ٹیوٹ آف ڈائنامک لرننگ، امریکہ سے مکمل کرنے کا سرٹیفیکیٹ شامل ہے۔

Have a question?

If you still have any questions before you enroll, you can WhatsApp at +92(300) 219-8031 or by clicking here. we will respond asap.

Talk to you soon!

Scroll to Top